Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
کیا تمھاری بس چھوٹ گئی ہے؟
| |||||
میں نے آدھا گھنٹا تمھارا انتظار کیا
| |||||
کیا تمھارے پاس سیل فون نہیں ہے؟
| |||||
اگلی دفعہ وقت پر آنا
| |||||
اگلی دفعہ ٹیکسی لینا
| |||||
اگلی دفعہ چھتری ساتھ لا نا
| |||||
کل میں فارغ ہوں
| |||||
کیا کل ہم ملیں گے؟
| |||||
معاف کرنا، کل ممکن نہیں ہے
| |||||
اس ویک انڈ پر تم کچھ کر رہے ہو؟کیا
| |||||
یا کیا تم کسی سے مل رہے ہو؟
| |||||
میرا مشورہ ہے ہم ویک انڈ میں ملیں
| |||||
کیا ہم پکنک پر چلیں؟
| |||||
کیا ہم ساحل سمندر پر چلیں؟
| |||||
کیا ہم پہاڑوں پر چلیں؟
| |||||
میں تمھیں دفتر سے لے لوں گا
| |||||
میں تمھیں گھر سے لے لوں گا
| |||||
میں تمھیں بس اسٹاپ سے لے لوں گا
| |||||